محبوبہ مفتی نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کشمیر میں عارضی طور بند کئے گئے سیاحتی مقامات کو پھر سے کھولے جانے کی اپیل کی۔